Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 27 نومبر (راست) ڈاکٹر ایس محمد مجیب اللہ ولد جناب محمد غوث ساکن کڑپہ سینئر میڈیکل آفیسر بارکس یونانی ڈسپنسری حیدرآباد کا انتقال آج حیدرآباد کڈنی سنٹر ملک پیٹ میں ہوا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اکبری، اکبر باغ ملک پیٹ میں 28 نومبر بروز پیر کو ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ متصل مسجد معراج روبرو چنچل گوڑہ جیل میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9440139373 پر ربط کریں۔
l جناب محمد احسان ولد جناب محمد عبدالغفور مرحوم کا 27 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد مکرم جاہ زیبا باغ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885020728 یا 7416898193 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT