Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد بشیر احمد ولد جناب محمد نذیر احمد کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد حبیب ندیم کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان ٹولی چوکی میں عمل میں آئی ۔ زیارت 23 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد حبیب ندیم کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533228457 ۔ 8106730945 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب عبدالمجید ولد جناب عبدالرحیم مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین جمال بی کاتکیہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 24 دسمبر بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801041191 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ خیر النساء بیگم زوجہ جناب شیخ عبدالعزیز ساکن آدتیہ نگر کالونی ٹولی چوکی کا بروز اتوار 18 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نور سوریا نگر کالونی میں ادا کی گئی ۔ تدفین بروز پیر 19 دسمبر کو قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسرز میں عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کے لیے 23566166 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT