Saturday , November 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/25ڈسمبر، ( راست )یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جناب محمد علی کلیمی ولد محمد محمود علی صاحب مرحوم ریٹائرڈ ڈپٹی چیف انجینئر کا 24 ڈسمبر کو انتقال  ہوا۔نماز جنازہ بعد نماز ظہر 25 ڈسمبر یکشنبہ کو  مسجد قطب شاہی رامنتا پور میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 27ڈسمبر بروز منگل بعد نماز عصر 4:30 بجے مسجدقطب شاہی رامنتا پور میں مقرر ہے۔تفصیلات کیلئے 9848495323 ، 9676787513 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT