Monday , November 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ سیدہ خالدہ بانو زوجہ جناب سید محمود علی ساکن یاقوت پورہ کنڈالاباولی کا انتقال 3 جنوری کو خانگی دواخانہ میں ہوگیا ہے ۔ پسماندگان میں 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں ۔ بعد نماز جنازہ تدفین یاقوت پورہ دروازہ حیدر ہوٹل کے عقبی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات مسجد الحاجہ واحد النساء بیگم کنڈالاباولی میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247351396 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    اہلیہ حضرت سید محمد صدیق قادری مرحوم سابق پرنسپل کالج آف انجینئرنگ گلبرگہ و دختر جناب محمد عبدالحمید مرحوم آئی اے ایس آفیسر کا بروز چہارشنبہ 4 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد قادریہ فرسٹ لانسرز میں ادا کی جائے گی ، نماز ظہر 1-30 بجے مقرر ہوگی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866156495 ۔ 8686468699 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT