Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ احمد النساء بیگم زوجہ محمد ہدایت اللہ صاحب مرحوم کابتاریخ 18جنوری بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد نماز ظہر مشک شاہ مسجد نزد عوامی ہوٹل سلطان شاہی میںادا کی جائے گی۔تدفین دائرہ میرمومن صاحب ؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849926470 ، 9000637220 پر ربط کریں۔

 

٭ رضیہ بیگم زوجہ سید اقبال حسین ( مقیم سعودیہ ) کا آج میسور میں انتقال ہوگیا۔ میت مرحومہ کے مکان نور خاں بازار سے 19 جنوری ( جمعرات ) 8 بجے صبح اٹھائی جائے گی۔ دارالشفاء جامباغ میں غسل کے بعد الاوہ سرطوق میں نماز جنازہ ہوگی اور دائرہ میر مومنؒ میں تدفین ہوگی۔ مزید تفصیلات 9848871330 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT