Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/29جنوری، ( فیکس ) محترمہ فریضہ ناہید اہلیہ جناب محمد غوث الرحمن عرف ندیم ساکن جانکی نگر کالونی ٹولی چوکی کا بروز ہفتہ 28 جنوری کو اورنگ آباد میں انتقال ہوگیا اور تدفین اورنگ آباد میں عمل میں آئی۔ محترمہ فریضہ ناہید جناب انیس الرحمن رکن جماعت اسلامی ہند جوبلی ہلز ٹولی چوکی کی بہو تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے موبائیل نمبر 9704082202 یا 040-23564070 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT