Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

امریکہ میں انتقال
حیدرآباد۔/8مارچ، ( راست ) پروفیسر سید نظام الدین مغربی کے چھوٹے فرزند کا انتقال امریکہ کے ایک دواخانہ میں قلب کے علاج کے دوران آج صبح 7 بجے ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر نوری مسجدElano T.S امریکہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین وہیں کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب سید شمس الدین مغربی کے فون نمبر 9396283832 ، 040-23373918 امریکہ کا فون نمبر001-630-660-1646 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب الحاج غلام محمد مظہر ( واجد ) ولد جناب غلام طاہر صاحب ( زمیندار کتور و نارا پلی ) کا آج انتقال ہوا۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد گنج شہیداں ( بڑی مسجد ) ٹپہ چبوترہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز ظہر 1:30 بجے مقرر ہے۔ تدفین آبائی قبرستان موضع کتور میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7842480790 ، 8801253904 پر ربط پیدا کریں۔

 
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج محمد توفیق الدین انصاری ولد جناب محمد زین الدین انصاری مرحوم کا بروز پیر 6 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ کوڑی شاہ علی آباد میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9394815395 ۔ 9347698175 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT