Saturday , June 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 فبروری (راست) جناب سید خواجہ قطب الدین حسینی ولد سید نوراللہ حسینی مرحوم کا آج بعد نماز مغرب اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 11 فبروری منگل کو بعد نماز ظہر مسجد فاروق اعظم ؓ چندرائن گٹہ چوراہا ادا کی جائے گی۔ تدفین حضرت چیونٹی شاہ ؒ قبرستان اعظم پورہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا، دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7794032632 ، 7893421128 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری (راست) محترمہ سیدہ انورالنساء بیگم زوجہ جناب محمد میر قیام الدین کاظمی مرحوم کا 9 فروری بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حبیب ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور قبرستان لنگر حوض میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 11 فروری بروز منگل مسجد حبیب ٹولی چوکی مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرس 9885313049, 8885121484 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : مولانا قلندر خاں کا 9 فروری اکولہ مہاراشٹرا میں بعمر 73 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد پھلاری چوک میں ادا کی گئی اور تدفین بیت پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 7396105009 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT