Monday , December 11 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 مئی (راست) جناب اصغر حسین ملازم فوڈ کارپوریشن ولد مولوی مجاہد حسین مرحوم کا 4 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید عباس حسین نے پڑھائی۔ تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن ؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9346487352 ، 9581592559 پر ربط کریں۔
00 محترمہ رابعہ بیگم زوجہ جناب محمد عمر پاشاہ (مالک بھارت فلاور مارکٹ گڈی ملکاپور) 7 مئی اتوار کو 4 بجے قرآن خوانی ہوگی۔ بعد عصر ختم القرآن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-65708066 یا 9618937856 پر ربط کریں۔
00 سلطان شاہی کی بزرگ شخصیت الحاج سید اسحق ولد جناب سید عبدالعلی کا ا نتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد قباء تالاب کٹہ میں بعد نماز جمعہ 5 مئی کو ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم 8 مئی اتوار کو بعد نماز عصر مسجد قباء میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو فرزند، 5 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9346822714 یا 9160216243 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT