Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( راست ) : جناب سید محمد رضوی ولد جناب سید شہریار حسین رضوی کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہفتہ کی رات انتقال ہوگیا ۔ تدفین اتوار کو بمقام دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز منگل بعد نماز عصر دیوڑھی نواب عنایت جنگ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700721628 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ماہر آپتھومٹیٹ و آپٹیشن جناب محمد نصر اللہ خاں ولد جناب محمد فخر الدین مرحوم ( بعمر 67 سال ) کا مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد خواجہ گلشن مہدی پٹنم میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان فیل خانہ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 7569946066 ۔ 9391145816 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT