Saturday , November 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( راست ) : محمد عبدالقادر ( راشد ) ولد محمد عبدالرشید کا انتقال بروز پیر ہوا ۔ تدفین گوشہ محل توپ خانے کے قبرستان میں بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم چہارشنبہ 10 مئی کو مقرر ہے ۔ مرحوم سعودی عرب جدہ میں ملازم تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703943097 ۔ 9032751227 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ انیس بیگم زوجہ سید محمد اسماعیل ( موظف ہارٹیکلچر ڈپارٹمنٹ ) کا 8 مئی بروز دوشنبہ انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بروز منگل 9 مئی بعد نماز ظہر مسجد عمر فاروق ، بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین نورین قبرستان بالا پور میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 11 مئی بعد نماز عصر مسجد عمر فاروق بابا نگر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9292408869 ۔ 8008941512 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT