Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

00 رئیس الفقہ حضرت مفتی سید شاہ محمد مخدوم حسینی قادری ؒ سابق مفتی جامعہ نظامیہ و عدالت عالیہ کی نبسی (نواسی) اور نبیری بہو اہلیہ سید مخدوم حسینی المعروف خواجہ پیر کا 12 مئی جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ اسی دن بعد عشاء نماز جنازہ و تدفین خیابان مخدومی احاطہ درگاہ حضرت مفتی مخدوم حسینی ؒ بہادرپورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 14 مئی اتوار کو بعد نماز عصر (نماز عصر 5:30 بجے) خیابان مخدومی احاطہ درگاہ حضرت مفتی مخدوم ؒ بہادرپورہ میں مقرر ہے۔ پسماندہ میں شوہر کے علاوہ ایک دخترشامل ہے۔ تفصیلات فون نمبر 8121963854، 9000477742 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT