Saturday , November 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/17 مئی، ( راست ) جناب ہادی علی سابق ملازم فائر سرویس ولد مولوی احمد حسین مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا۔ میت مرحوم کے مکان واقع حسینی محلہ سے بتاریخ 18مئی بروز جمعرات 10 بجے دن اٹھائی جائے گی۔ نماز جنازہ 12بجے دن الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات مرحوم کے فرزند جناب کرار علی سے سیل نمبر 8341714230 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

٭٭    جناب عبدالرحمان بن حسن کی اہلیہ کا 16 مئی 2017 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بارکس بڑا قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849473580 پر ربط کریں ۔۔

 
٭٭ الحاج غلام مصطفی قریشی ولد جناب شیخ چاند قریشی مرحوم کا انتقال 12 مئی بروز چہارشنبہ ہوگیا ۔ کل بروز جمعرات 18 مئی کو نماز جنازہ عصر میں مسجد قریش کمیلاعنبرپیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری باغ عنبرپیٹ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700765607/ 9246119452 پر ربط کریں ۔

 
٭ شہناز بیگم زوجہ محمد الیاس علی خان پروپرائٹر وزیر خان شاپ لاڑ بازار کا آج بروز چہارشنبہ انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد شجاعت علی خان بیدر واڑی بیگم بازار میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 19 مئی کو بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8099657713 پر ربط کریں۔

 

دوحہ قطر میں انتقال
حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( راست ) : جناب عبدالعلیم ولد عبدالکریم مرحوم مشہور فٹبال کھلاڑی حیدرآباد سٹی پولیس کا طویل علالت کے باعث بروز چہارشنبہ 17 مئی کو دوحہ قطر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز عصر دوحہ قطر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 097455297316 یا 9391379760 پر ربط کریں ۔۔

 

TOPPOPULARRECENT