Saturday , December 15 2018

انتقال

حیدرآباد 19 مئی (دکن نیوز) ملکاجگری جونیر کالج کے موظف پرنسپل جناب محمد عبدالرزاق کا بعمر 83 سال ولد جناب محمد عبدالجبار مرحوم کا 19 مئی صبح مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد زبیدہ آصف نگر میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان آصف نگر روبرو پٹرول پمپ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 4 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9394816731 ، 8801043900 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT