Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ کارخانہ سکندرآباد کی معتبر شخصیت فتح اللہ خان وظیفہ یاب انڈین ایر لائینس ولد سمیع اللہ خان صاحب مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر بروز ہفتہ 20-5-2017 جامع مسجد کارخانہ سکندرآباد میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1.30 بجے ہوگی ۔ تدفین قبرستان کارخانہ سکندرآباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9347231303/ 9293500576 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT