Tuesday , December 12 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /23 مئی ( راست ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ تاریخی قلعہ گولنکڈہ کے بزرگ ہردلعزیز شخصیت جناب محمد امان اللہ خان کا بعمر 90 سال کا بروز جمعہ 19 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ وہ پوسٹ ڈپارٹمنٹ بیگم بازار پوسٹ آفس سے چیف پوسٹ ماسٹر کی حیثیت سے سبکدوش ہوئیت ھے ۔ نماز جنازہ مسجد عثمانیہ قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل جمالی کنٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور 4 فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔مزید تفصیلات کیلئے984979602 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT