Saturday , November 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

جناب میر محب حسین جنرل منیجر نجفی ہاؤز ممبئی ریٹائرڈ کا انتقال 11 اکٹوبر کو ہوگیا۔ زنانی مجلس زیارت بروز منگل 11 بجے دن مرحوم کے مکان واقع پرانی حویلی مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246371417 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT