Wednesday , November 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم جون ( راست ) جناب محمد منصور علی ولد محمد محبوب علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشا جامع مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 جون بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد سید عمر فاروق وٹے پلی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات 9885147574 پر معلمو کی جاسکتی ہیں۔
محترمہ سیدہ امت العزیز زوجہ حضرت سید محمد مرحوم کا جمعرات کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 جون 6 رمضان المبارک کو صبح 7 بجے مسجد جونپور مشیر آباد میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں شاہ نصرت علیہ الرحمہ لال گڑھی علی آباد میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات 7799115820 اور 9393689390 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT