Thursday , November 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 جون (راست) الحاج محمد عبدالعلی ولد جناب محمد عبدالعزیز (پروپرائٹر اے ایل ٹی ٹرانسپورٹ) ساکن نلہ گٹہ کا 75 سال کی عمر میں 3 جون ہفتہ کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 4 جون اتوار کو بعد نماز ظہر مسجد نلہ گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین رانی گنج کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور 8 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949982608, 9394806199 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT