Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /30 اپریل ( پریس نوٹ ) جناب سید عزیز عرف شاہنواز ولد جناب سید ریاض الدین مرحوم کا بعمر 50 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 اپریل کو بعد نماز مغرب جامع مسجد چوک میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مسجد شیخن کالاپتھر میں عمل میںآئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم یکم مئی کو بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9399955493 اور 9533449861 پر ربط کریں ۔

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب عثمان خاں ولد احمد خاں ریٹائرڈ انجینئر آر اینڈ بی کا 29 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عبداللہ شاہؒ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی آصف نگر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم مئی کو بعد عصر جامع مسجد کنگس کالونی میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963108099 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالرحیم ولد جناب محمد احمد علی مرحوم کا 29 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ 30 اپریل کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ صرفخاص پلٹن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم مئی بوقت عصر 4-30 بجے مسجد عثمانیہ صرفخاص پلٹن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7799465548 ۔ 8978677929 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT