انتقال

حیدرآباد۔ 18 مئی (راست) محترمہ شاہنواز بیگم (کنیز فاطمہ) دختر جناب اسحاق حسین زوجہ جناب مرزا محمود علی بیگ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد باغ زہرہ میں 19 مئی کو 10:30 بجے دن ادا کی جائیں گی۔ تدفین کوہ مولاعلی میں ادا کی جائیں گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7799500478 یا 7386467934 پر ربط کریں۔

حیدرآباد۔ 18 مئی (راست) جناب محترمہ وصیہ بیگم زوجہ جناب غلام حامد خاں مرحوم ولد جناب غلام محمود خاں (مرحوم) داروغہ خلوت چومحلہ کا 18 مئی بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 19 مئی بروز پیر بعد ظہر مسجد قباء، تالاب کٹہ میر جملہ میں ادا کی جائے گی۔ فاتحہ سیوم 20 مئی بعد نماز عصر مسجد قباء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9032516853 یا 9291549770 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT