Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام /  انتقال

 انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جون : ( راست ) : خادم آستانہ عالیہ دینداد رانجمن صاحبزادہ الحاج ذبیح پاشاہ کے بموجب مولانا سید صدیق دیندار کی صاحبزادی محترمہ سیدہ فیروزہ بیگم زوجہ مولانا الحاج حبیب بن وحید کا 19 جون کو بعد نماز فجر کراچی میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنامہ جامع مسجد کرم الہی میں بعد نماز ظہر مولانا منیب بن حبیب کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین آستانہ گنبد شریف مولانا الحاج حبیب بن وحید کے پہلو میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ غائبانہ بعد نماز تراویح مسجد دیندار انجمن حیدرآباد میں مولانا سید صدیق حسین المعروف مرشد پاشاہ کی امامت میں ادا کی گئی ۔ مرحومہ ، مولانا مرشد پاشاہ کی پھوپی تھی ۔ فاتحہ سیوم 22 جون بعد نماز عصر مسجد دیندار انجمن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7396105009 پر ربط کریں ۔۔

٭ جناب سید خلیل الدین ولد جناب محی الدین مرحوم کا 18جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ نماز ظہر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20جون منگل کو مسجد عمر کشن باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9502770899 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT