Wednesday , January 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/28مئی،(راست) جناب عزیز خاں الکٹریشن (45سال ) ولد جناب محمد عثمان خاں ساکن شمع ٹاکیز جہاں نما کا الکٹرک شاک لگ جانے کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد درگاہ حضرت عبداللہ شاہ صاحب ؒ میں ادا کی گئی۔ تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند محمد عظیم خاں اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9392446027 ، 9394469449 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT