Saturday , June 23 2018
Home / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید علی مہدی ولد سید مہدی حسین مرحوم ریٹائرڈ آفیسر اسٹیٹ بنک آف انڈیا کا 3 جون صبح انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز جمعرات شام 4 بجے بمقام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7702161704 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ سفیرا النساء زوجہ محمد ابراہیم (یوسف پٹیل ) کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حسینی قدیم بوئن پلی ادا کی گئی ۔ تدفین حشمت پیٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 5 جون بعد نماز عصر مسجد حسینی قدیم بوئن پلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885532786 ۔ 9849193750 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT