Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 30 جون( راست ) جناب محمد علی ولد جناب محمد حسین مرحوم ساکن قادری باغ عنبرپیٹ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم جولائی ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد بلال ایچ ایم ٹی روڈ ناچارم میں ادا کی جائیگی اور تدفین ایچ ایم ٹی قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات کیلئے فون 8143812083 اور 9392917873 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT