Saturday , June 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترمہ جمیل النساء زوجہ محمد سعادت خاں مرحوم کا 23جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو بعد ظہر مسجد ٹھگی جیل نمبولی اڈا کاچیگوڑہ میں مقرر ہے ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9396257700 ‘ 9959981091 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ سیدہ عائیشہ سلطانہ اہلیہ جناب سید شاہ فرید الدین صابری( مرتضیٰ) ساکن چنچلگوڑہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میںمولانا سید شاہ اکبر نظام الدین صابری نے پڑھائی ۔ تدفین آبائی قبرستان ( بہرام گوڑہ) میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ کے پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند شامل ہیں ‘ وہ مرحوم جناب سید شاہ یاور الدین صابری کی بہو تھیں اور سجادہ نشین جناب سید شاہ فخر الدین مسعود صابری کی چھوٹی بھاوج تھیں ۔ تفصیلات کیلئے 9908078938 ‘ 8121181021 پر ربط کریں ۔
٭٭ محمد شمیم الدین ولد محمد نظام الدین پروپرائٹر بسٹ بیکرس ملے پلی و پٹہ دار چولہلی تعلقہ شادنگر ضلع محبوب نگر ساکن فیل خانہ ملے پلی کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو بعد ظہر مسجد میر وزیر علی چندولال بارادری اور تدفین قبرستان تکیہ جمال بی صاحبہ فتح دروازہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9247769353 ‘ 9247317204 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT