Wednesday , December 12 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جولائی : ( راست ) : حضرت محمد المعروف اقبال نقشبندی چشتی قادری کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء احاط درگاہ یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849233311 ۔ 9391611121 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 3 جولائی ۔ ( راست ) حیدرآباد کے مشہور و معروف ثناء خوان رسول شیخ عنایت حسین جیلانی کا مختصر سی علالت کے بعد 2 جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حکیم میر وزیرعلی میں ادا کی گئی ، سیدعرفان اﷲ شاہ نوری سیفی نے نماز جنازہ پڑھائی جبکہ دعا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ نے کی ۔ اس موقع پر علماء و مشائخین کے علاوہ کثیرتعداد میں ثناء خوان رسول موجود تھے ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں نعت حبیب کبریا کے دوران عمل میں آئی ۔ فاتحہ سہ یوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی ، کالا پتھر میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہکے علاوہ 5 دختران و4 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات 9392260880 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT