Tuesday , January 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/4جولائی، ( راست ) محترمہ شمیم سلطانہ زوجہ جناب سید شاہ ارادت اللہ قادری سجادہ نشین ولانڈی شریف ( حال مقیم جدہ )دختر جناب محمد عبدالمجید مرحوم اسسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ ڈسٹرکٹ گزیٹرس کا 4جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ تدفین 5جولائی کو تکیہ عبداللہ بن مصری گنج بعد نماز ظہر عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون 9700942462 ، 8106125137 پر ربط کر

حیدرآباد۔/4جولائی، ( راست ) محترمہ شمیم سلطانہ زوجہ جناب سید شاہ ارادت اللہ قادری سجادہ نشین ولانڈی شریف ( حال مقیم جدہ )دختر جناب محمد عبدالمجید مرحوم اسسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ ڈسٹرکٹ گزیٹرس کا 4جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ تدفین 5جولائی کو تکیہ عبداللہ بن مصری گنج بعد نماز ظہر عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون 9700942462 ، 8106125137 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT