Thursday , June 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔6؍جولائی(راست)محترمہ فاطمہ النساء بیگم عرف صفیہ سلطانہ زوجہ محمد خلیل الرحمن مرحوم کا انکے فرزند محمد مرتضیٰ کے مکان واقع قادر باغ‘راک ہلس کالونی‘ریتی باؤلی‘حیدرآباد پر آج شام6:30بجے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بروز پیربعدنماز ظہرمسجد خواجہ گلشن‘مہدی پٹنم میں ادا کی جائے گی۔تدفین قبرستان آصف نگر روبرو پٹرول پمپ ‘آصف نگر میں عمل میں آئے گی۔پسماندگان میں فرزندان و دختران شامل ہیں۔تفصیلات کیلئے جناب محمد مرتضیٰ سے فون نمبر9885150344پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

حیدرآباد۔/6جولائی، ( راست ) جناب محمد عبدالقدیر ولد جناب محمد عبدالغفور مرحوم ساکن نامپلی مقبرہ حسین لقا بائی کا طویل علالت کے بعد 6جولائی بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ایکمینار میں 7جولائی کو بعد ظہر مقرر ہے۔ تدفین آصف نگر قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر7842356094 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT