Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 جولائی (راست) جناب سید وہاج الدین ہاشمی ساکن فرحت نگر دبیرپورہ ولد جناب سید نصیرالدین ہاشمی مرحوم کا بعمر 74 سال 18 جولائی کو انتقال ہوا۔ تدفین بعد نماز تراویح عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 20 جولائی کو مسجد غوثیہ فرحت نگر بعد نماز عصر مقرر ہے۔ فون نمبر 9966794921 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT