Wednesday , June 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ اختر فاطمہ زوجہ جناب ابوتراب خلیل الدین مرحوم ڈپٹی کلکٹر متوطن اورنگ آباد کا 21 جولائی کو شکاگو امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 جولائی کو شکاگو میں ادائیگی کے بعد وہیں پر تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں فرزند ڈاکٹر محمد یونس عالم کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ قرآن خوانی 25 جولائی کو بعد

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ اختر فاطمہ زوجہ جناب ابوتراب خلیل الدین مرحوم ڈپٹی کلکٹر متوطن اورنگ آباد کا 21 جولائی کو شکاگو امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 جولائی کو شکاگو میں ادائیگی کے بعد وہیں پر تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں فرزند ڈاکٹر محمد یونس عالم کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ قرآن خوانی 25 جولائی کو بعد نماز جمعہ نانا باغ مسجد بشیر باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 16302069008 ( یو ایس اے ) یا 9885731906 یا 9849178111 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید عبدالطیف قادری ولد جناب سید درویش قادری نبیرہ سید شاہ عبدالطیف قادری لاابالی سرکار کرنولی کا انتقال 21 جولائی کو ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین مستعد پورہ قبرستان میں بعد نماز ظہر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 24 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ مراد نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9491879285 ۔ 23533715 ۔ پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد بن عمر بامعس ولد جناب عمر بن سعید بامعس مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 جولائی کو مسجد باب السلام ، مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 جولائی کو مسجد باب السلام مغل پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9959634041 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد اسحاق ولد محمد ابراہیم مرحوم ، ساکن پرانی حویلی کا بعمر 52 سال جو کچھ عرصہ سے علیل تھے آج صبح انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں 2 لڑکیاں ہیں، نماز جنازہ دارالشفاء مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان عثمانیہ دواخانہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9701172172 ۔ 9959547743 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شکیب افضل ولد جناب غلام ربانی ساکن مغل پورہ نزد پانی کی ٹانکی کا بعمر21 سال ، 21 جولائی کو فجر کے وقت انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد نورانی مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میرمومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9848014940 ۔ 9848315013 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT