Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد معین الدین خاں ولد جناب مراد خاں ریٹائرڈ ملازم کا انتقال بروز جمعہ 8 اگست کو ہوگیا ۔ تدفین بعد مغرب دائرہ حضرت راج محمدؒ ( شہیدوں کا دائرہ ) چنچل گوڑہ عمل میں آئی ۔ زیارت 11 اگست کو صبح 8 بجے مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866659514 ۔ 9700888352 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب عبدالغفار پٹیل ولد عبدالستار پٹیل کا 7 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 8 اگست کو ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 اگست اتوار کو صبح 10.30 بجے مسجد مردھے منور میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9885012410 / 9949856262 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سید یوسف الدین احمد انجنئیر ( پی ڈبلیو ڈی ) کرناٹک ولد سید غلام محمود کا آج بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد میر پاشاہ مغل پورہ میں ہفتہ کو ادا کی جائے گی ۔ پسماندہ گان میں پانچ لڑکے دو لڑکیاں ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9390351480 / 9393740792 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عابد حسین ولد محمد عبدالحسین مرحوم کا آج شب انتقال ہوگیا ۔ نمازجنازہ مسجد قباء تالاب کٹہ میں پڑھائی جائے گی ۔ تدفین اکبر صاحب کا تکیہ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9052537809/ 9246298979 پر ربط کریں

TOPPOPULARRECENT