Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد 10 اگسٹ (راست) محترمہ بلقیس جہاں بنت جناب محمد منظور حسین مرحوم زوجہ جناب میر رضا حسین مرحوم کا بروز ہفتہ 9 اگسٹ 2014 ء کو کینیڈا میں انتقال ہوا اور وہیں پر تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885206143 ، 8885891760 پر ربط کریں۔

حیدرآباد 10 اگسٹ (راست) غلام مرتضیٰ فرزند الحاج غلام محمد صاحب سابق کونسلر کا آج طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما میں بعد مغرب ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان روشن جھرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 24380815 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔ 10 اگست (راست) محترمہ سیدہ ولایت النساء بیگم زوجہ جناب ترصیص الدین انصاری مرحوم سابق لائبریرین ایوان اُردو، حیدرآباد کا آج 7:30 بجے شام امریکہ بالٹی مور واشنگٹن میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں دو صاحبزادی حبیب ابراہیم انصاری اور مظاہرالدین انصاری حال مقیم امریکہ شامل ہیں۔ مرحومہ، جناب احمد صدیقی مکیش کی بڑی خالہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 09396485500 پر ربط کریں۔
٭ جناب ابراہیم خاں ولد جناب محبوب خاں ساکن موسٰی باؤلی کا 10 اگست بروز اتوار کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حکیم میر وزیراعلی میں بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 اگست بروز منگل کو بعد نماز عصر مسجد حکیم میر وزیر علی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849594448، 9160008448 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT