Monday , September 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست (راست) جناب عبدالرشید خان ولد جناب عبداللہ خان مرحوم کا 6 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی میاں پور میں بعد عصر ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9703399333, 9502893333 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ لطیف النساء بیگم زوجہ جناب محمد عبدالولکیل مرحوم ساکن جہاں نما نزد مسجد درانی کا 11 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد چار چمن جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مغل کا تکیہ شمشیر گنج میں عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کیلئے 8106484345 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT