Tuesday , January 16 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترمہ سیدہ وحید انساء بیگم زوجہ جناب محمد عبدالقادر مرحوم کاکل 10بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنمازفجر جامع مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں بعدنمازفجرعمل میںآئی۔ پسماندگان میں 4لڑکے ‘ اور 4لڑکیاں شامل ہیں۔مرحومہ یوسف جیویلرس کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئ

٭٭ محترمہ سیدہ وحید انساء بیگم زوجہ جناب محمد عبدالقادر مرحوم کاکل 10بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنمازفجر جامع مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں بعدنمازفجرعمل میںآئی۔ پسماندگان میں 4لڑکے ‘ اور 4لڑکیاں شامل ہیں۔مرحومہ یوسف جیویلرس کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر: 9989242099/ 9391095786 پرربط کریں۔

٭ جناب معظم علی مسعود فرزند قاسم علی عابد سابق ایم پی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد بخاری شاہ صاحب واقع سعیدآباد میں ادا کی گئی۔ مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم ، جناب اعظم علی فاروق ڈپٹی سیکشن آفیسر ہائی کورٹ کے برادر خورد تھے۔ تفصیلات کیلئے9010330018 پر ربط کریں۔

٭ الحاج شاہ غلام خواجہ معین الدین قمر رفاعی ساکن بیگم بازار سابق مدرس کا 13اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نقشبندی بیگم بازار نزد مچھلی مارکٹ میں 14اگسٹ کو بعد نماز ظہر ( جماعت ظہر ایک بجے ) ادا کی جائے گی۔ تدفین تکیہ شمس الدین، بیگم بازار احاطہ درگاہ حضرت شاہ حاجی عبدالکریمؒ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 6فرزندان اور 5دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9885067437 ، 9966331397 پر ربط کریں۔

دوبئی میں انتقال
حیدرآباد /13 اگست ( راست ) جناب موسی بن صالح نہدی ولد صالح احمد نہدی کا 11 اگست کی صبح دوبئی دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ میت 14 اگست کو صبح بذریعہ طیارہ حیدرآباد ایرپورٹ لائی جائے گی ۔ نماز جنازہ 14 اگست کو 10 بجے دن مسجد ابوبکر صدیقؓ بارکس صلالہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700999916/ 9849170966 پر ربط کریں ۔
٭٭محترمہ سیدہ سیدانی بیگم زوجہ جناب سید دلیل الدین ایکس سرویس مین ساکن ہندی نگر گوشہ محل کا انتقال 13 اگست کو دوپہر میں ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 اگست کو بعد نماز ظہر مسجد صوفیہ ، ہندی نگر گوشہ محل میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان چلکل گوڑہ سکندرآباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9177510103/ 8978644454 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب محمد اسمعیل یوسف ولد جناب محمد معین الدین مرحوم کا بعمر 70 سال ساکن درگاہ حسین شاہ ولیؒ کا انتقال 13 اگست کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حسینیہ میں ادا کی گئی اور تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر مسجد حسینیہ میں 15 اگست بروز جمعہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9989771860/ 7207542676 پر ربط کریں ۔

تلنگانہ پنشینرس سنٹرل اسوسی ایشن کی جشن آزادی ہند تقریب
حیدرآباد /13 اگست ( راست ) تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کا جشن آزادی ہندوستان کی تقریب 15 اگست بوقت 9.30 بجے صبح اسوسی ایشن کے مرکزی دفتر ’’تلنگانہ پنشنرس بھون ‘‘ بیچلرس بلڈنگ فرسٹ فلور معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگی ۔ اسوسی یشن کے صدر جناب غلام محمد کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئے گی ۔

TOPPOPULARRECENT