Tuesday , January 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالحفیظ مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا مختصر سی علالت کے بعد 24 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 26 اگست کو مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالحفیظ مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا مختصر سی علالت کے بعد 24 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 26 اگست کو مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9949484760 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج شیخ خیر الدین ولد جناب شیخ بدر الدین صدر مدرس عنبر پیٹ اسکول کا 24 اگست کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ جن کی فاتحہ سیوم 26 اگست بعد نماز عصر مسجد افضل نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9550416769 ۔ 9700836006 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT