Friday , December 15 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 13 اگسٹ (راست) جناب شیخ لطیف ولد جناب شیخ قاسم کا کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ لکشمی نرسمہا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حبیب فاطمہ نگر میں عمل میں آئی۔ مرحوم غلام احمد شاہ گلیمی چشتی قادری کے دست پر بیعت کئے تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان و دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 14 اگسٹ بروز پیر بعد نماز عصر مسجد محمدیہ لکشمی نرسمہا نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9392490923 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT