Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 19 اگسٹ (راست) محترمہ اقبال بانو عرفیت سبحانی زوجہ جناب شیخ شرف الدین کا مختصر علالت کے بعد 18 اگسٹ کو بعمر 70 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد عصر مسجد اشرفی قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت بغدادیؒ لنگرحوض میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور لڑکی شامل ہیں۔ وہ شیخ شمس الدین احمد سماجی کارکن و سی پی آئی کی والدہ ہوتی ہیں۔ فاتحہ سیوم 20 اگسٹ بعد عصر مسجد اشرفی گولکنڈہ مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9989193770 ، 9703944708 یا 9885965016 پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT