Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد منیر احمد عرف حامد ولد جناب محمد احمد حسین مرحوم ریٹائرڈ الیکٹرسٹی ڈپارٹمنٹ کا بروز 24 اگست کو شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین شکاگو میں ہی 25 اگست کو بعد نماز ظہر عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391321309 ۔ 7702986786 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد 24 اگسٹ (راست) محترمہ آمنہ طاہرہ زوجہ جناب غلام دستگیر رفیق مرحوم تاجر اسلحہ گولہ بارود کا انتقال قبل نماز مغرب یکم ذی الحجہ کو ہوگیا۔ نماز جنازہ 25 اگسٹ کو بعد نماز جمعہ مسجد باغ عامہ پبلک گارڈن نامپلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ شریف حضرت چشتی چمن میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ بروز اتوار 27 اگسٹ کو مسجد چشتی چمن میں 4 بجے دن تا عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9848631972 ، 9440401402 ، 9246526229 ، 9290758265 ، 9849020009 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT