Sunday , January 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ نور خاتون بنت جناب محمد صاحب خاں مرحوم ( زوجہ جناب محمد محبوب خاں مرحوم موظف اسسٹنٹ سکریٹری محکمہ مال سکریٹریٹ ) کا 17 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 ستمبر کو صبح 10 بجے فرح مسجد مہدویہ حافظ بابا نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین حظیرہ شہیداںؒ چنچل گوڑہ عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8790894040 ۔ 9885211872 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭ جناب سید کوثر علی ولد جناب سید جہانگیر علی مرحوم ساکن عثمان پورہ کا بعمر 105 سال 15 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 ستمبر بعد نماز عصر مسجد ہدیٰ عثمان پورہ ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان بود علی شاہؒ عثمان پورہ عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9676849871 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
٭٭ جناب سید خواجہ محمد رضی ولد جناب سید خواجہ احمد رضی کا انتقال 16 ستمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد محبوب چوک میں ادا کی گئی ۔ تدفین پیٹلہ برج کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 ستمبر مسجد محبوب چوک میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8801233613 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT