Sunday , January 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید پیر حسین ولد جناب سید شرف الدین مرحوم موظف محکمہ زراعت حکومت مہاراشٹرا ( پونے ) کا آج بعمر 81 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد حضرت مسکین غریب النوازؒ ، غازی بنڈہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد میاں فیروزؒ ، غازی بنڈہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد حضرت مسکین غریب النوازؒ ، غازی بنڈہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8712326698 ۔ 8712326790 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد صابر الدین خاں کی اہلیہ محترمہ طاہرہ جہاں کا اتوار 21 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد مالن بی صاحبہ المعروف ریتی کی مسجد ، چھاونی ناد علی بیگ ، یاقوت پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 ستمبر بعد نماز عصر ریتی کی مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9290148452 ۔ 7799025121 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب خورشید احمد ولد جناب غلام مظہر الدین کا 22 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 ستمبر کو بعد مغرب مسجد مالن بی صاحبہ میں ادا کی گئی جب کہ تدفین احاطہ مسجد یسین جنگؒ دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد مالن بی صاحبہ معین باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9849064115 ۔ 7382924307 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد نصرت علی خاں ولد نواب محمد اکرام علی خاں کا انتقال بروز پیر 22 ستمبر کو خانگی دواخانہ میں ہوگیا ۔ نماز جنازہ 23 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد صفہ ، جانکی نگر کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ تدفین پیراماونٹ کالونی گیٹ نمبر 3 ٹولی چوکی عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849052650 ۔ 9959395599 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT