Saturday , November 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اگست : ( راست ) : محترمہ آمنہ بیگم زوجہ جناب ایم اے نعیم مرحوم کا 29 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد قباء روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی اور تدفین روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 31 اگست بروز جمعرات بعد عصر مسجد قباء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866444215 ۔ 9849246298 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غنی استاد ( آرٹسٹ ) سابق ملازم سالار جنگ میوزیم کا 29 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد وزیر علی میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد عصر مسجد وزیر علی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391336694 پر ربط کریں ۔۔

 

فاتحہ سیوم
٭ ( راست ) الحاج غلام دستگیر صاحب المعروف مقبول بھائی پروپرائٹر نیو لائف ایر کمپریسر کا 29 اگسٹ بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم 31 اگسٹ بروز جمعرات مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885187254 ، 9966033570 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT