Wednesday , September 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج محمد حنیف کا یکم اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر جامع مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالمگیر شانتی نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد عصر مسجد عالمگیر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9393766003 ۔ 9399928282 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالرحیم ولد جناب محمد عبدالغفار مرحوم کا 30 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ملے پلی بڑی مسجد میں بعد نماز ظہر اور تدفین لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اکٹوبر بعد نماز عصر ملے پلی بڑی مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 23371030 ۔ 9441902627 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ یکم اکٹوبر (راست) جناب غلام مصطفی سابق کنٹراکٹر محکمہ عمارات و شوارع ولد شیخ محبوب مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد یوسف ٹیکری میں آج بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد عالمگیر شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 2 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات 9000340527 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

m جناب عبدالکلیم آزاد ملازم محکمہ برقی ولد جناب عبدالکلام آزاد کا بعمر 34 سال مختصر علالت کے سبب 29 ستمبر کو خانگی ہاسپٹل نامپلی میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 30 ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قریب کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 2 اکٹوبر بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ حافظ بابا نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885761523 ، 9391103738 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT