Wednesday , January 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 اکٹوبر (راست) جناب محمد حسن علی ابن جناب محمد عبدالماجد کا انتقال بروز جمعہ ہوگیا۔ نماز جنازہ رین بازار جامع مسجد میں 12 اکٹوبر کو ایک بجے دن ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزند اور دو دختر ان شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9866207012 پر ربط کریں۔

00 محترمہ آمنہ بیگم زوجہ جناب محمد مخدوم شریف مرحوم کا 8 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 9 اکٹوبر کو بعد نماز فجر درگاہ حضرت یوسفین ؒ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-23394912 ، 8897866389 پر ربط کریں۔
00 محترمہ زبیدہ بیگم زوجہ جناب محمد غوث کا 10 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا۔ وہ 65 برس کے تھے۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد حنظلہ پھول باغ مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید شاہ راجو قتال حسینی ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 اکٹوبر اتوار کو بعد عصر مسجد حنظلہ پھول باغ مصری گنج میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9963708708 پر ربط کریں۔
00 جناب فرخ تقی ابن جناب محمد حسن چنو بھائی کا بعمر 35 سال کل رات انتقال ہوگیا۔ مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں نماز جنازہ آج الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 12 اکٹوبر کو 10.30 بجے دن بارگاہ شبیر زہرہ نگر منڈی میرعالم مقرر ہے۔ مولانا مہدی علی ہادی مخاطب کریں گے۔ پسماندگان میں اہلیہ تین لڑکے شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9703017002 ، 9391109770 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT