Thursday , November 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد مظفر محی الدین ( شرف الدین ) ریٹائرڈ گورنمنٹ اے جی آفس ( عمر 69 سال ) ولد جناب محمد نصیر الدین مرحوم کا 11 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 ستمبر بروز منگل بعد نماز ظہر ( 1-15 بجے ) مسجد غوثیہ ، امام باڑہ یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان تکیہ روشن دلؒ ، یاقوت پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 14 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد غوثیہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346932946 ۔ 8179942511 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر تہنیت علی ابن جناب صمصام علی گوہر مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ 12 ستمبر 9-30 بجے دن ان کے مکان الاوہ ملا رضی منڈی میر عالم سے میت اٹھائی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن علی عمل میں آئے گی ۔ مجلس زیارت بروز جمعرات 14 ستمبر کو شام 4 بجے الاوہ ملا رضی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9949352052 پر ربط کریں ۔۔

 

TOPPOPULARRECENT