Tuesday , December 12 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ ڈاکٹر ممتاز بیگم بنت جناب احمد حسین خاں مرحوم ( ڈی ای او ) و زوجہ جناب احمد اللہ بیگ مرحوم ( ایڈوکیٹ ) کا 10 ستمبر کو ہوسٹن امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ وہ نظامیہ طبی کالج میں پرنسپل کے عہدہ پر فائز تھیں اور وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے بعد امریکہ میں مقیم تھیں وہیں پر تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9008288536 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ عفت جہاں بنت جناب سید ازہر حسین ترمذی مرحوم ‘ زوجہ جناب معصوم علی انصاری کا بعمر 42 سال 18 ستمبر کو اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مدرسہ دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ میں مرحومہ کے چچا جناب سید انور حسین ترمذی نے پڑھائی اور تدفین احاطہ قبرستان متصل مدرسہ مفتاح العلوم تالاب کٹہ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے سل نمبرات 9573827068‘ 9951746566 یا 8686181999 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT