انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبداللہ محمد عیسری عرف خالد ولد جناب عبداللہ بن محمد عیسری کا بعمر 43 سال بروز چہارشنبہ 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد سردار النساء بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان برہان شاہ صاحبؒ میں عمل میں آئی ۔تفصیلات کے لیے 9700452124 پر ربط کریں ۔۔ انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبداللہ محمد عیسری عرف خالد ولد جناب عبداللہ بن محمد عیسری کا بعمر 43 سال بروز چہارشنبہ 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد سردار النساء بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان برہان شاہ صاحبؒ میں عمل میں آئی ۔تفصیلات کے لیے 9700452124 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭ محترمہ حسینی بیگم زوجہ جناب محمد خاں مرحوم کا بعمر 99 سال 22 اکٹوبر کو بعد نماز عصر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 23 اکٹوبر کو جامع مسجد وزیر علی فتح دروازہ مصری گنج فلٹر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ حضرت سید محمد محمد الحسینی شاہ راجو قتالؒ میں عمل میں آئے گی ۔ زیارت سیوم 24 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد عبداللہ شاہ محدث دکنؒ حسینی علم میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9848112110 ۔ 9848708613 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT