Tuesday , December 12 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ ستمبر : ( راست ) : سیدہ ثمینہ یاسمین زوجہ جناب حمید الدین عرف سلیم ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادر الدولہ کوٹلہ میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد قادر الدولہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9032566735 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید غوث الدین عرف قمر کا 19 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد قبا نارسنگی میں ادا کی گئی اور تدفین نارسنگی قبرستان عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 22 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد قبا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7842829717 ۔ 9160216243 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ فاطمہ النساء بیگم زوجہ قاری رسالدار محمد امیر الدین مرحوم کا انتقال 19 ستمبر کو ہوگیا ۔ قرآن خوانی بروز جمعرات 21 ستمبر مسجد درگاہ شریف حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700393489 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT