Saturday , January 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج میر سرور علی ولد جناب میر حشمت علی مرحوم ساکن سکنڈلانسر محمدی لائن حال مقیم امریکہ نیوجرسی میں 24 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین امریکہ ہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد محمدی ، محمدی لائن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9618477687 ۔ 9000859474 پرربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب قطب الدین طبیبی ساکن کوکا کی ٹٹی حسینی علم کا 23 اکٹوبر بروز جمعرات کو بعمر 92 سال انتقال ہوگیا ۔ وہ علیل تھے ۔ نماز جنازہ 24 اکٹوبر کو بعد نماز جمعہ مسجد قطبی باغ کاماٹی پورہ میں ادا کی گئی ۔ اور قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کیلئے 9346438161 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT