Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( راست ) : سید مرتضیٰ علی جلیل ولد جناب سید حامد علی مرحوم کا 22 ستمبر کو بعمر 48 سال مختصر سی علالت کے باعث بعد نماز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بلال ، سمتا کالونی ، ٹولی چوکی میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل حبیب نگر پولیس اسٹیشن حبیب نگر نامپلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد بلال ، سمتا کالونی میں 24 ستمبر بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849485003 ۔ 9290934109 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر خیر الدین علی خاں وظیفہ یاب ڈیویژنل انجینئر الیکٹرسٹی بورڈ ولد جناب میر وجیہ الدین علی خاں مرحوم کا 22 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ اور اسی رات بعد نماز عشاء تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 24 ستمبر بعد نماز عصر مسجد فاطمہ ، برنداون کالونی ، ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8374685752 ۔ 9666665176 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT